Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Asrar e Qadri (urdu) mehak ul Faqr Kalan خصوصیات: اس کتاب میں سلسلہ

SKU: 77730801165

4.8
USD265.00 USD313.00

Pay in 4 interest-free payments of $66.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

خصوصیات: اس کتاب میں سلسلہ قادری کی فضیلت، مرشدِ کامل کے اوصاف، طالبِ مولیٰ کی نشانیاں، ناقص و صادق مرید میں فرق، علمِ دعوت، اسمِ اللہ ذات اور کلمہ طیبہ کی تشریح جیسے موضوعات بیان کیے گئے ہیں۔ اس کا مطالعہ طالبِ مولیٰ کی بصیرت کو بیدار کر کے اسے حقیقتِ حق تک رسائی عطا کرتا ہے۔

حضرت سخی سلطان باھُوؒ اس کتاب کے متعلق فرماتے ہیں:

His Divine love

تلميذ الرحمن سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی نادر و نایاب تصنیف مبارکہ ہے جس کا ترجمہ اس سے قبل مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے روحانی منازل کو طے کرنے اور فنا کے مراحل سے گزر کر اللہ پاک کا انتہائی قرب و وصال پانے کے متعلق نہایت ہی خوبصورت اور منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ طالبان مولیٰ کی صفات و خصوصیات اور راہ فقر پر چلنے سے متعلق بے شمار تعلیمات اس کتاب میں یوں بیان کی گئی ہیں گو یا سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہو۔

Nur-ul-Huda Kalan (The Light of Divine Guidance – Major Edition)

Asrar e Qadri (urdu) mehak ul Faqr Kalan خصوصیات: اس کتاب میں سلسلہ:

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products