Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Mohabat-ul-asrar sufism اور فقر و تصوف کی

SKU: 48137211085

4.5
USD175.00 USD205.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 25 - Jul 30

Description

اور فقر و تصوف کی تاریخ میں اسمِ اللہ ذات کے ذکر و تصور کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے قرب و وصال تک پہنچنے والے صحابہ کرام اور اولیا کاملین کی مستند رائے کو درج فرما کر اسم اللہ ذات کی حقیقت کو واضح کر دیا ہے۔ کتاب ”حقیقت اسم اللہ ذات اپنی نوعیت کی ایک جامع کتاب ہے جس کا خلوص نیت سے مطالعہ طالب حق پر علم باطن اور معرفت الہی کی راہوں کو کھول دیتا ہے اور راہ قرب و وصالِ الہی اس کے لیے آسان اور قابلِ فہم ہو جاتی ہے۔

جو کہ آپ کی امانت فقر کے حقیقی و روحانی وارث اور سلسلہ سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تصنیف فرمائی ہے۔ اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو کی حیات مبارکہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ حضرت سخی سلطان باھو کے محبین ، سالکین راہِ حق اور اہلِ تحقیق حضرات کے لیے یہ کتاب نادر و نایاب تحفہ ہے۔

یادر ہے شمس الفقر ا طالبان مولی کے لیے مرتب کی گئی ہے جو راہ فقر پر چلنا چاہتے ہیں۔ یہ کتاب علمی راہنمائی کے لیے ہے تا کہ طالبانِ مولی اس کے مطالعہ کے بعد عملی طور پر راہ فقر اختیار کرسکیں۔

He authored over 140 books in Persian

Asrar-e-Qadri (Secrets of the Qadri Order)

Mohabat-ul-asrar sufism اور فقر و تصوف کی( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products